سائیں سرکار کی ڈاکٹر ظہور کے بیٹے کی شادی میں شرکت

سائیں سرکار صاحب نے ڈاکٹر ظہور کے بیٹےطلہہ قریشی اور شہزاد قریشی کی بیٹی کے ولیمہ میں شرکت کی اور زوجین کی نئی زندگی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔