Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

رکنِ شوریٰ برطانیہ طیب حسنینی صاحب کی حاضری

رکن شوری طیب حسنینی صاحب سے مرکز محمدی روحانی قافلہ تشریف لائے، پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادریالمعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک، سرکار صاحب نے خصوصی وقت عطا فرمایا اور دعاؤں سے بھی نوازا