Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

چوہدری محمد حسین کی سالگرہ کے موقع پر میلادِ النبی ﷺ
چوہدری مظہر حسین کے نواسے چوہدری قاسم اقبال کے بھانجے اور چوہدری عدالت حسین کے صاحبزادے چوہدری محمد حسین کی سالگرہ کے موقع پر مجلس میلاد النبیﷺ کا انعقاد کیا جس میں پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک مرکزی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد نے شرکت فرمائی اور خصوصی خطاب کیا اور دعا فرمائی-