Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

ملک عقیل اعون کی سائیں سرکار صاحب کے ہاتھ پر بیعت

ج ملک عقیل اعوان صاحب اور ندیم عباس صاحب نے خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار حاضر ہو کر بدست مبارک سائیں سرکار سلسلہ عالیہ قادریہ لطیفیہ میں محبت ذوق وشوق کے ساتھ بیعت کر کے مرید ہو گئے اور طلب مولا میں حلقہ سالکان طریقت قادریہ لطیفیہ میں شامل ہوگئے ہیں