Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

محمد عثمان حسنینی کی اومان روانگی
یں معاون روحانی دینی دعوت کے لیے نامزد کیاگیا۔ اس موقع پر پیشوائےشریعت و طریقت خادم المسلمین سفیر اسلام حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے نامزدگی مکتوب بھی دیا ۔ محمد عثمان حسنینی مورخہ 23 اگست 2024 کو اومان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں اللہ کریم آپ کو روحانی دینی دعوت کا کام بڑھ چڑھ کر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔