Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

محمد اعجاز بھٹی صاحب کی دعوت پر مجلس میں شرکت
محمد اعجاز بھٹی صاحب کی دعوت پر مجلس جشن سرکار ﷺ میں پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک مرکز محمدی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد نے شرکت کی،خصوصی خطاب کیا اور دعا فرمائی۔