Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

مبارک ثانی کیس کے فیصلے پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد
تمام عالم اسلام اور عوام پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو, مبارک ثانی متنازعہ کیس کی شقوں کو سپریم کورٹ نے حذف کر دیا اس خوشی میں پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے جمعۃ المبارک کے عظیم موقع پر تمام احباب میں مٹھائی تقسیم کی۔