Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

قاری ندیم اعوان کی دعوت پر آمد

مجلس ذکرِ آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں قاری ندیم اعوان صاحب کی دعوت پر ان کے گھر پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے شرکت کی اور خصوصی دعا فرمائی