Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

فیاض حسین قریشی صاحب کی ہمشیرہ کا انتقال
فیاض حسین قریشی صاحب کی ہمشیرہ کا نماز جنازہ پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک مرکز محمدی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد نے پڑھایا اور ان کی مغفرت و درجات بلندی کی دعا فرمائی، اللہ پاک مرحومہ مغفورہ کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطاء فرمائے۔ آمین