Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

عرفان بارق کی مرکز محمدی روحانی قافلہ آمد

مجاہد ختم نبوت عرفان بارق صاحب کی مرکز محمدی روحانی قافلہ آمد ہوئی۔ آپ نے فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سے خصوصی ملاقات کی۔