Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

سالانہ مجلس میلاد النبی ﷺ جامعہ مسجد علی مرتضی
نور کی رم جھم بسلسلہ سالانہ مجلس میلاد النبیﷺ جامعہ مسجد علی المرتضی میں ہوئی جس میں پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک مرکز محمدی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد نے خطاب کیا اور خصوصی دعا فرمائی