Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

سائیں سرکار کی راجہ ظہور صاحب کے گھر آمد اور عیادت

راجہ ظہور صاحب کی عیادت کرنے پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک مرکز محمدی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد ان کی رہائش گاہ پر تشریف لے گئے اور صحت تندرستی کی دعا کی، اللہ کریم راجہ ظہور صاحب کو صحت و تندرستی اور عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین