Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

رکن شوری زین العابدین کے بھائی کی شادی میں شرکت

رکن شوریٰ مرکز محمدی روحانی قافلہ زین العابدین صاحب کے بھائی دانیال صاحب کی دعوت ولیمہ میں پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے شرکت فرمائی –