Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

رانا ریاست علی کے ایصال ثواب کے لیے محفل
رانا ریاست علی کے ایصال ثواب کے لیے جامع مسجد فضل مدینہ مجو چک گجرانوالہ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میں پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے شرکت کی، خصوصی خطاب فرمایا اور دعا فرمائی ۔