Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

ختم چہلم شریف برائے ایصال ثواب خلیفہ ناصر محمود مرزا رحمۃ اللہ
ختم چہلم شریف برائے ایصال ثواب خلیفہ ناصر محمود مرزا رحمۃ اللہ علیہ زیر صدارت پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک مرکز محمدی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد خصوصی دعا بھی فرمائی اللہ عزوجل مرحوم و مغفور کی بخشش و مغفرت فرمائے اور درجات میں بلندی عطاء فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین