Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

حفظِ قران پاک کی قریب

جامعہ لطیفیہ نذیریہ (رجسٹرڈ) مرکز محمدی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد کے طالب علم نے قرآن پاک حفظ کیا مہتمم اعلیٰ ادارہ ہذا پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک نے طالبعلم سے قرآن پاک سنا اور طالبعلم کی کامیابی کی دعا فرمائی۔