Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کو سائیں سرکار کا خاص تحفہ
سلام آباد پولیس کے اے ایس آئی دستگیر صاحب کو پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک مرکز محمدی روحانی قافلہ سہالہ اسلام آباد نےعمرہ شریف کا مکمل پیکج بطور تحفہ دیا۔