Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

ناصر محمود مرزا صاحب کے لیے مجلسِ ایصالِ ثواب
رکن شوری محمدی روحانی قافلہ خلیفہ ناصر محمود مرزا صاحب کے ایصالِ ثواب کے لیے مجلس قل شریف کا اہتمامِ کیا گیا جس میں زیر صدارت و خصوصی خطاب پیشوائے شریعت و طریقت سالار قافلہ سفیر اسلام خادم المسلمین حضرت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین خانقاہ بری شاہ لطیف درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار چک ملوک کے ہمراہ دیوان احمد مسعود چشتی خاک نشین درگاہ معلی حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کی تشریف آوری ہوئی اور خلیفہ ناصر محمود صاحب کی مغفرت و درجاتِ کی بلندی کے کیے دعا فرمائی