Muhammadi Rohani Qafila

محمدی روحانی قافلہ

محمدی روحانی قافلہ

سیرت النبی ﷺ محفل، لندن

کی جانب سے سیت النبی ﷺ کی پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت فرمائی۔ UK کے مختلف علماء اور مشائخ نے اس میں حاضری دی۔