حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

اللہ تعالیٰ نے ایک آدمی کو جنت میں داخل کر دیا (اس صفت کی بِنا پر کہ) وہ بیچتے ہوئے اور خریدتے وقت نرمی کا مظاہرہ کرتا تھا۔

(ابن ماجہ، السنن، رقم الحدیث: 2202)