اللہ تعالیٰ کے نزدیک انصاف کرنے والے لوگ (بروزِ حشر) رحمان (اللہ) کے دائیں نور کے منبر پر ہوں گے (یعنی) وہ لوگ جو اپنے فیصلوں میں اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اُن لوگوں کے ساتھ جو اُن کے تابع ہیں انصاف کرتے ہیں۔(سنن نسائی، رقم الحدیث: 5381)