حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ

انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا بنی آدم کے سارے دل ایک دل کی صورت میں اللہ تعالیٰ کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہیں، وہ جس طرح چاہتا ہے اُن کو پھیرتا ہے۔
(مسلم، الصحیح، رقم الحدیث: 6750)