حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

مسلمان کا دل تین چیزوں میں خیانت نہیں کرتا: عمل کو خالصتاً اللہ کیلئے انجام دینا، مسلمانوں کے (اچھے) حکمرانوں کی خیر خواہی کرنا اور مسلمانوں کی جماعت میں شامل رہنا۔ (ابن ماجہ، السنن، رقم الحدیث: 230)