حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

اے لوگو! میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جانے والا ہوں اور اگر تم ان کی اتباع کرو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے اور وہ دو چیزیں ہیں: کتاب اللہ اور میرے اہل بیت۔

(أخرجه الحاکم في المستدرک، 3 / 118، الرقم : 4577)