ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اُس نے وہاں (راستے پر) کانٹے دار جھاڑی دیکھی، اُس نے اُسے اٹھا لیا تو اللہ تعالیٰ نے اُس کا یہ عمل قبول کیا اور اس کی مغفرت کر دی۔ (بخاری، الصحیح، رقم الحدیث: 2472)