حضرت ابوعبیدہ بن عبداللہ اپنے والد (عبداللہ بن مسعود) رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا گناہ سے توبہ کرنے والا اُس شخص کی طرح (ہو جاتا) ہے جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو۔ (ابن ماجہ، السنن، رقم الحدیث: 4250)