🌹جمعہ مبارک 🌹

فرمانِ مصطفیٰﷺ: یہ گھر(یعنی بیتُ اللہ)اسلام کے ستونوں میں سے ایک سُتُون ہے،تو جس نے بیتُ اللہ کاحج کیا یا عُمرہ کیا تو وہ اللہ تعالیٰ کے ذِمّۂ کرم پر ہے لہٰذا اگر وہ مرگیا تو اللہ تعالیٰ اُسے داخلِ جنَّت فرمائے گا اور اگروہ(سلامتی کیساتھ)اپنے گھر کی طرف لوٹ آیا تواجْروغنیمت کے ساتھ لوٹے گا۔(معجم اوسط،من اسمہ مقدام، ۶/۳۵۲،حدیث: ۹۰۳۳)