نماز جمعہ ہرگز نہ چھوڑیں ورنہ ۔۔۔۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں ورنہ اللہ تعالٰی ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر وہ لوگ غافل لوگوں میں سے ہو جائیں گے ”
(صحیح مسلم :865ٰ)