نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جنت میں، مَیں نے اپنے نیک بندوں کیلئے وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں جنہیں نہ آنکھوں نے دیکھا، نہ کانوں نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال گزرا۔بخاری، الصحیح، رقم الحدیث: 7498