نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

تحائف کی تقسیم میں اپنی اولاد میں برابری رکھو اور اگر میں کسی کو کسی پر فضیلت دیتا تو عورتوں کو (یعنی بیٹیوں کو بیٹوں پر) فضیلت دیتا۔طبراني،المعجم الکبير، 11: 354، الرقم: 11997