بندہ جب کوئی گناہ کرتا ہے تو اُس کے دل میں ایک سیاہ نشان پڑجاتا ہے، پھر جب وہ گناہ کو چھوڑ دیتا ہے اور استغفار اور توبہ کرتا ہے تو اُس کے دل کی صفائی ہوجاتی ہے (اور سیاہ دھبہ مِٹ جاتا ہے) اور اگر وہ گناہ دوبارہ کرتا ہے تو سیاہ نشان مزید پھیل جاتا ہے، یہاں تک کہ پورے دل پر چھا جاتا ہے، یہ اَعمالِ (بد) کا زنگ ہے۔ترمذی، السنن، رقم الحدیث: 3334