نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ کوئی مسلمان شخص علم سیکھے اور پھر وہ اسے اپنے مسلمان بھائی کو بھی سکھائے۔ابن ماجه ،السنن، 1: 89، الرقم: 243