فرمانِ مصطفیٰﷺ

ہر امت کے لئے کوئی نہ کوئی چیز فتنہ ہوئی ہے اور میری امت کا فتنہ مال و دولت ہے۔ (جامع ترمذی الحدیث 2343 ج 4 ص 150)