فرمانِ مصطفٰیﷺ

جس نے میری سنّت زندہ کی بیشک اُسے مجھ سے محبّت ہے اور جسے مجھ سے محبت ہے وہ جنّت میں میرے ساتھ ہوگا۔ (ترمذی،ج4،ص309،حدیث:2687)