فرمانِ مصطفٰیﷺ

جس نے دنیا میں گانے باجے سنے وہ جنت میں خوش کرنے والی آوازوں کو سننے سے ہمیشہ محروم رہے گا مگر یہ کہ وہ توبہ کرے (نیکوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں، ص ١٠٩)