فرمانِ مصطفٰیﷺ

جو اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کرے، اور اللہ تعالیٰ کے لئے دشمنی رکھے، اور اللہ تعالیٰ کے لئے عطاکرے اور اللہ تعالیٰ کے لئے روکے تو اُس شخص نے اپنا ایمان مکمل کیا۔(ابوداؤد، 4/290، حدیث:4681)