💙جمعہ مبارک💙

فرمانِ مصطفیٰﷺ: جہنم نے اپنے رب کےحضورمیں شکایت کی اور کہا کہ میرے رب! میرے ہی بعض حصے نے بعض کو کھا لیا ہےاللہ تعالیٰ نے اسے دو سانسوں کی اجازت دی، ایک سانس جاڑے میں اور ایک گرمی میں۔ تم انتہائی گرمی اور انتہائی سردی جو ان موسموں میں دیکھتے ہو، اس کا یہی سبب ہے۔ (صحیح بخاری حدیث 3260)