🌹 جمعه مبارک 🌹

فرمانِ مصطفٰیﷺ: تم پر میری سنّت اور میرے ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنّت لازم ہے_(سنن ابی داؤد کتاب السنة باب فی لزوم السنة ر ٤٦٠٧ ص ٦٥١) https://t.co/oxVaZqEerK‎