نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

انسان کے اسلام کا حُسن یہ ہے کہ وہ لایعنی (فضول) باتوں کو ترک کر دے۔ترمذي، السنن، 4: 558، الرقم: 2318