نبی اکرم ﷺ نے فرمایا

حضرت جبریل علیہ السلام نے فرمایا کہ میں نے تمام زمین کے اطراف و اکناف اور گوشہ گوشہ کو چھان مارا، مگر نہ تو میں نے محمد مصطفیٰ ﷺ سے بہتر کسی کو پایا اور نہ ہی میں نے بنو ہاشم کے گھر سے بڑھ کر بہتر کوئی گھر دیکھا۔طبراني،المعجم الأوسط، 6: 237، الرقم: 6285