فرمانِ مصطفےٰﷺ

(آخرت کے معاملے میں) گھڑی بھر کے لیے غور و فکر کرنا 60 سال کی عبادت سے بہتر ہےـ (الجامع الصغیر للسیوطی ص ٣٦٠ حدیث ٥٨٩٧)