قیامت کے روز اللہ عزوجل کے عرش کے سوا کوئى سایہ نہیں ہوگا تین شخص اللہ عزوجل کے عرش کے سائے میں ہوں گے عرض کى گئى: یَارسولَ اللہ یہ کون لوگ ہوں گے؟ ارشاد فرمایا: پہلا وہ شخص جو میری اُمتى کى پریشانی دور کرے، دوسرا میری سنّت کو زندہ کرنے والا، اور تیسرا مجھ پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھنے والا۔(بدور السافرة،131، حدیث :366)