ظہور احمد صاحب کی والدہ کا انتقال اور نمازِ جنازہ

سائیں سرکار صاحب نےظہور احمد صاحب کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ علاقہ امام بری سرکار میں ادا کی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا فرمائی۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماۓ۔ آمین بجاہ النبی الکریم ﷺ