سائیں سرکار نے حافظ سعد رضوی کا استقبال کیا

قائد ملت اسلامیہ لخت جگر امیر المجاہدین صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا کاک پل سہالہ اسلام آباد میں سالارِ قافلہ پیشواۓ شریعت و طریقت فقیر غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار نے عظیم الشان استقبال کیا۔ جلسے میں کثیر علماء کرام و مشائخ نے شرکت کی اور حافظ سعد حسین رضوی نے خصوصی خطاب فرمایا۔ سائیں سرکار صاحب دامت برکاتہم القدسیہ نے اختتامی دعا کروائی۔