حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا

قیامت کے دن (مرحلۂ شفاعت کے بعد) موت کو لاکر پل صراط پر کھڑا کردیا جائے گا، پھر اللہ کے حکم سے (موت) کو پل صراط پر ذبح کردیا جائے گا اور دونوں گروہوں (جنت اور دوزخ والوں) سے کہہ دیا جائے گا کہ تم جس ٹھکانے میں ہو اِسی میں ہمیشہ رہو گے، اس میں کبھی موت نہیں آئے گی۔

(ابن ماجہ، السنن، كِتَابُ الزُّهْدِ، بَابُ صِفَةِ النَّارِ، رقم الحدیث: 4327)