حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا (اللہ تعالیٰ کی خاطر) صبر کرنا نصف ایمان ہے۔ (البیهقي،شعب الإیمان،الرقم: 9716)