رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

لاشبہ غصّہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے، شیطان کو آگ سے پیدا کیا گیا ہے اور آگ کو پانی سے بجھایا جاتا ہے۔ سو جب تم میں سے کسی کو غصہ آ جائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ وضو کرلے۔ابی داؤد، السنن، رقم الحدیث: 4784