رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا خدا کی قسم ! اگر تمہارے ذریعہ ایک شخص کو بھی ہدایت مل جائے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔ ( بخاری:4210) Post Navigation ← Previous PostNext Post →