🌹جمعہ مبارک 🌹

فرمانِ مصطفیٰﷺ: قِیامت کے روز جب اللہ تعالیٰ کے عرش کے سِوا کوئی سایہ نہیں ہوگا، تین شخص اللہ کریم کے عرش کے سائے میں ہوں گے: (1)وہ شخص جو میرے کسی اُمّتی کی پریشانی دُور کردے (2)میری سنّت کو زندہ کرنے والا (3)مجھ پر کثرت سے دُرُود پاک پڑھنے والا۔ (تسدید القوس اختصار مسندالفردوس،ص163مخطوط مصور،البدور السافرۃ،ص131، حدیث:366)