💙جمعہ مبارک 💙

فرمانِ مصطفیٰﷺ: جس کے نامہ اعمال میں استغفار زیادہ ہو اس کے لیے خوش خبری ہے۔ (سنن ابن ماجہ ج4 ص 257 رقم 3818)